Lack of Motivation — A Silent Illness and Its Prophetic Cure
حوصلہ افزائی کی کمی — ایک خاموش بیماری اور اس کا نبوی علاج آج کے دور کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگ خیر کو دیکھتے تو ہیں، مگر اس کی قدر نہیں کرتے؛ اچھائی کو سنتے تو ہیں، مگر اس پر داد نہیں دیتے؛ کسی کی محنت سے فائدہ اٹھاتے ہیں، مگر اس کے لیے ایک “ماشاء اللہ” یا “جزاک اللہ” کہنا بھی گوارا نہیں کرتے۔ یہ رویہ بظاہر معمولی لگتا ہے، مگر حقیقت میں یہ ایک...
0 Kommentare 0 Geteilt 197 Ansichten 0 Bewertungen
Gesponsert